چنیوٹ: گھر کے کچن میں اچانک آتشزدگی ، ریسکیو نے قابو پالیا
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محلہ شاہ برہان میں نامعلوم وجہ سے گھر کے کچن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے والی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments