خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں

 خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ویمن میں گلستان کالونی کی رہائشی ریحانہ طارق نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا، جبکہ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...