بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مشکوک جان کر ایک شخص کی تلاشی لی۔ جس کے قبضے سے 30 بور پسٹل اور 41 گولیاں برآمد ہوئیں۔ ملزم موقع پر کوئی لائسنس یا پرمٹ پیش نہ کرسکا ۔ جس پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...