زرعی رقبے سے ٹربائن، واٹر پمپ، جنریٹر، موٹریں چوری
امتیاز کی اراضی پر ملزموں نے کارروائی کی ، مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے ٹربائن، واٹر پمپ، جنریٹر، تاریں اور موٹریں چوری کرلی گئیں۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں امتیاز نامی شہری کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزمان واٹر پمپ، ٹربائن، تاریں، موٹریں، جنریٹر اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments