ون ویلنگ کر نیوالاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments