منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں،ایک کلو چرس برآ مد

منشیات فروشوں کے خلاف  کارروائیاں،ایک کلو چرس برآ مد

کمالیہ(نمائندہ دنیا )پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ۔ ایک کلو سے زائد چرس برآمد ، ملزم گرفتار، مقدمات درج کر لئے گئے ۔ تھانہ سٹی کمالیہ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1کلو 200 گرام چرس برآمد کی ۔

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ۔ ایک کلو سے زائد چرس برآمد ، ملزم گرفتار، مقدمات درج کر لئے گئے ۔ تھانہ سٹی کمالیہ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1کلو 200 گرام چرس برآمد کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...