فصلوں کی باقیات جلانے پر 2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج

فصلوں کی باقیات جلانے پر 2 کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج

ستیانہ کے علاقوں میں محکمہ ماحولیات کی ٹیموں کی کارروائیاں،چیکنگ کی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) فصلوں کی باقیات کو آگ لگا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کے الزام میں دو کاشتکاروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف مقامات کی چیکنگ کی۔ اس دوران دو کاشتکاروں کو فصلوں کی باقیات جلانے کا مرتکب پایا گیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...