سیالکوٹ:ضلعی عدالت تحفظ صارفین نئی عمارت میں منتقل

سیالکوٹ:ضلعی عدالت تحفظ  صارفین نئی عمارت میں منتقل

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )رجسٹرار ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے۔۔

 مطابق 20مارچ سے ضلعی عدالت تحفظ صارفین سیالکوٹ/نارروال نئی عمارت ہا ئوس نمبر8 اے پاک پورہ عقب ڈی پی او ہاؤس سیالکوٹ میں منتقل ہوکر کام کا آغاز کردے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں