پب جی کھیلنے والی لڑکی کو نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا

پب جی کھیلنے والی لڑکی کو  نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پب جی کا ایک اور شکار، پب جی کھیلنے والی لڑکی کو پب جی کھیلنے والے نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا۔۔۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ کے محمد فرقان کی ہمشیرہ حریم پب جی گیم کھیلتی اور گیم کھیلنے کے دوران اسکی نامعلوم پلیئر سے دوستی ہو گئی جو اسے اپنے ساتھ اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں