سرائے عالمگیر پولیس نے پھنڈاکہ گینگ گرفتار کرلیا

سرائے عالمگیر پولیس نے  پھنڈاکہ گینگ گرفتار کرلیا

گجرات (نامہ نگار )تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے چوری کی وارداتیں کرنے والا 6رکنی پھنڈاکہ گینگ گرفتار کرلیا ۔۔۔

تفصیلات ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرفہد الرحمن کی سربراہی میں پولیس نے گینگ کے 6کارندوں کو گرفتار کر لیا۔جن کے قبضہ سے چوری شدہ گھریلو سامان اور 3لاکھ 50ہزار روپے نقدی برآمد ہوئی۔گرفتار ملزمان میں سیف علی،عثمان اسجد،عاطف حسین،ثاقب حسین ،نعمان غفور،ریحان فیصل شامل ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں