نوشہرہ ورکاں:آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا بھو سہ جل کر راکھ

 نوشہرہ ورکاں:آگ لگنے سے  لاکھوں روپے کا بھو سہ جل کر راکھ

نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر)لاکھوں روپے کا بھوسہ آگ لگنے سے جل گیا۔ نواحی گائوں ہردو اودھے میں شہباز احمد کی مویشیوں کیلئے بنائی گئی۔۔۔

 حویلی کے ساتھ تعمیر بھوسہ کے گودام میں آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا لیکن گودام میں موجود لاکھوں روپے کا بھوسہ جل گیا تاہم مویشی محفوظ رہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں