کرپشن کی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ بہرام فرید بر طرف

کرپشن کی شکایات پر ایس ایچ او  تھانہ لدھیوالہ بہرام فرید بر طرف

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) فرائض میں غفلت ،لاپروا ئی اور کرپشن کی بڑھتی ہوئی شکایات پرایس ایچ او لدھیوالہ کی سرزنش، سی پی او نے پولیس کی ملازمت سے فارغ کر دیا ۔

لدھیوالہ وڑائچ اور گردونواح میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور اختیارات سے تجاوز پر اور کرپشن کی بڑھتی ہوئی شکایات سی پی او رانا ایاز سلیم نے ایس ایچ او لدھیوالہ سب انسپکٹر بہرام فرید کو برطرف کر دیا جبکہ سب انسپکٹر نوید انور کو ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں