گجرات:رشیدہ شفیع ٹراما سنٹر میں نئے آ ئی سی یو وارڈ کا افتتاح

گجرات:رشیدہ شفیع ٹراما سنٹر  میں نئے آ ئی سی یو وارڈ کا افتتاح

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے رشیدہ شفیع ٹراما سنٹر میں نئے قائم کئے گئے آئی سی یو وارڈ کا افتتاح کیا۔۔۔

 ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر ایاز ناصر، میاں اعجاز احمد، امتیاز کوثر، اخلاق شفیع، میاں محمد خورشید ، میاں غلام محی الدین ، وحید الدین ٹانڈہ، رضوان دلدار چودھری و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔آئی سی یو وارڈ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر کیا گیا جو 12 بیڈز پر مشتمل ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں