معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے سہولیات فراہمی کا آ غاز

معذور افراد کی فلاح و بہبود  کیلئے سہولیات فراہمی کا آ غاز

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن کمیٹی کا تعارفی اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے منعقد ہوا۔۔۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے معذور افراد کی فلاح و بہبود کے جامع منصوبہ بندی اور سہولیات کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے ، کام کے قابل معذور خواتین کو ترجیح بنیادوں پر ہنر سکھایا جائے گا اور ہنرمند خواتین کو مختلف اداروں میں ملازمت کے لئے مواقع پیدا کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں