نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز لالو پور کی21سالہ (آ) گھر میں اکیلی تھی کہ نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔

ایمن آباد پولیس نے مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں