آرپی او آفس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا آ غاز

آرپی او آفس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا آ غاز

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)آر پی او طیب حفیظ چیمہ کی کاوشوں اورمسلم ہینڈ ز تنظیم کے تعاون سے آرپی او آفس میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیادرکھاگیا۔

موقع پراے ڈی آئی جی اسد محمود چیمہ نے کہا کہ آر پی او آفس اور گردونواح میں پینے کیلئے صاف پانی کا مسئلہ سنگین نوعیت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ اس مسئلہ کے پائیدار حل کیلئے مسلم ہینڈزتنظیم کے تعاون سے جدید طرز کا واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا جارہا ہے ۔آفس میں واٹر فلٹر یشن کے قیام سے آنے والے سائلین و ملازمین کے علاوہ اہل علاقہ بھی صاف سے مستفید ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں