جعلی دستاویزات پر سفر کرنیوالا گرفتار
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا گرفتار کر لیا، نجم الثاقب کو مصر ائیر پورٹ سے اٹلی بھجوانے کی کوشش کی گئی،ٹرانزٹ کے دوران مسافر کو پاکستان بھیج دیا گیا۔
ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا گرفتار کر لیا، نجم الثاقب کو مصر ائیر پورٹ سے اٹلی بھجوانے کی کوشش کی گئی،ٹرانزٹ کے دوران مسافر کو پاکستان بھیج دیا گیا۔