سیالکوٹ:2افراد نے رائس ملز میں نوجوان سے زیادتی کر ڈالی

سیالکوٹ:2افراد نے رائس ملز  میں نوجوان سے زیادتی کر ڈالی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو افراد نے رائس ملز میں لیجا کر نوجوان سے زیادتی کر ڈالی، تھانہ ستراہ کے علاقہ بھکی سندھواں میں علی شان کے بھائی نعمان کو عبداﷲ اور حافظ وسیم ایک رائس ملز میں لے گئے اور دونوں نے بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔

 پولیس نے علی شان کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں