ہیڈ بمبانوالہ:مخالفین نے تشدد کرکے با پ بیٹوں کو زخمی کر دیا
ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نمائندہ دنیا ) لڑائی جھگڑے میں3افراد نے باپ بیٹوں کو تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔ موضع بمبانوالہ کا نفیس والد اور بھائی کے ہمراہ تایا کی دکان پر بیٹھا تھا کہ سمیع اﷲ،سلمان ا ورخالد نے تینوں کوتشددکرکے زخمی کردیا۔
لڑائی جھگڑے میں3افراد نے باپ بیٹوں کو تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔ موضع بمبانوالہ کا نفیس والد اور بھائی کے ہمراہ تایا کی دکان پر بیٹھا تھا کہ سمیع اﷲ،سلمان ا ورخالد نے تینوں کوتشددکرکے زخمی کردیا۔