علی پورچٹھہ:ڈاکوئوں نے سپر سٹور سے 12 لاکھ روپے لوٹ لئے

علی پورچٹھہ:ڈاکوئوں نے سپر سٹور  سے 12 لاکھ روپے لوٹ لئے

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر ) کیلاسکے میں سپر سٹور سے ڈاکوئوں نے 12لاکھ روپے چھین لئے ۔

گزشتہ روز دن دہاڑے دو ڈاکو کیلاسکے مارٹ سپر سٹور میں داخل ہوگئے اور سٹور مالک طلحہ چٹھہ کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے 12 لاکھ روپے لوٹ کر اسلحہ لہراتے فرار ہو گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں