جی ٹی روڈ گوند لانوالہ ریلوے لائن کے ساتھ لنڈا بازار کا خاتمہ

جی ٹی روڈ گوند لانوالہ ریلوے  لائن کے ساتھ لنڈا بازار کا خاتمہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر محسن اقبال ڈھلو کی زیر نگرانی پیرا فورس نے جی ٹی روڈ گوند لانوالہ ریلوے لائن کے ساتھ لنڈا بازار کا خاتمہ کر ادیا جبکہ روڈ پر لگی 100سے زائد عارضی تجاوزات کا صفایا کر دیا۔

عملہ نے تمام تجاوزات کنندہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ روڈ پر کسی قسم کی روکاٹ پیدا کرنے والی اشیا نہ لگائیں ورنہ سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گرفتاری کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں