موترہ:4 افراد کی 2 بھائیوں پر فائرنگ ، گولی لگنے سے بچھڑی ہلاک

موترہ:4 افراد کی 2 بھائیوں پر  فائرنگ ، گولی لگنے سے بچھڑی ہلاک

موترہ(نامہ نگار )چار افراد کی2بھائیوں پرفائرنگ، گولی لگنے سے بچھڑی ہلاک ہو گئی ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ کمال پور کے غلام رسول نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنے بھائی تنویرکے ہمراہ حویلی میں موجودتھاکہ کاشی ’رفاقت’عبدالرحمن اور نامعلوم شخص نے دونوں بھائیوں پر فائرنگ شروع کردی ،دونوں نے ٹرالی کی آڑ میں چھپ کر جان بچائی لیکن گولی لگنے سے بچھڑی ہلاک ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں