موترہ :پتنگ اور ڈور کا لالچ دیکر بچے کیساتھ بد فعلی

موترہ :پتنگ اور ڈور کا  لالچ دیکر بچے کیساتھ بد فعلی

موترہ(نامہ نگار )اوباش نے بچے کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔موضع غالبکے کے یاسین کے 11 سالہ بیٹے کو عبدالرحمن نا می نوجوان پتنگ اور ڈور دینے کے بہانے بیٹھک میں لے گیا اوروہاں بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش نے بچے کیساتھ بدفعلی کر ڈالی ۔موضع غالبکے کے یاسین کے 11 سالہ بیٹے کو عبدالرحمن نا می نوجوان پتنگ اور ڈور دینے کے بہانے بیٹھک میں لے گیا اوروہاں بدفعلی کرڈالی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں