ڈاکوئوں نے میاں بیوی سے موٹر سائیکل، فون ، رقم چھین لی

ڈاکوئوں نے میاں بیوی سے  موٹر سائیکل، فون ، رقم چھین لی

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ کے قریب بغیر نمبر موٹر سائیکل سوار 3ڈاکوؤں نے تتلے عالی کے موٹر سائیکل سوار شبیر اور اس کی بیوی کو گن پوائنٹ پر روک کر3لاکھ90ہزار روپے کی موٹر سائیکل،60ہزار روپے کاموبائل فون اور 15ہزار روپے چھین کرفرار ہو گئے ۔

مرالی والہ کے قریب بغیر نمبر موٹر سائیکل سوار 3ڈاکوؤں نے تتلے عالی کے موٹر سائیکل سوار شبیر اور اس کی بیوی کو گن پوائنٹ پر روک کر3لاکھ90ہزار روپے کی موٹر سائیکل،60ہزار روپے کاموبائل فون اور 15ہزار روپے چھین کرفرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں