کامونکے :حادثات میں 5افراد زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی۔ ٹبہ محمد نگر کا شہباز حادثے میں زخمی ہوا جبکہ دیگر حادثات میں محمد ارشاد، محمود، عبدالحمید اور بلال بھی زخمی ہوئے ۔
تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔