ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا  مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے تحصیل صدر کی دیہی یونین کونسل نمبر 71 کھیالی بیرون اور۔۔۔

 تحصیل سٹی کی یونین کونسل نمبر 36 کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شاہراہوں، بازاروں اور گلیوں کی صفائی، نالوں کی ڈی سلٹنگ، گھروں سے سالڈ ویسٹ کی ڈور ٹو ڈور کلیکشن اور دیگر صفائی کی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...