نوشہرہ ورکاں:نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

نوشہرہ ورکاں:نوجوان موٹر سائیکل  حادثے میں جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر، نمائندہ دنیا )بابا وارث شاہ میلہ سے واپس آتا نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔

کڑیال روڈ نوشہرہ ورکاں کا رہائشی 16 سالہ علی ارشد دوستوں کے ہمراہ بابا وارث شاہ کے میلہ میں شرکت کے لیے گیا تھا واپسی پر موضع مکتہ کے قریب موٹر سائیکل گرنے سے علی ارشد سڑک پر جا گرا ،سر میں چوٹ لگنے کے با عث جان کی بازی ہار گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...