بورڈ میں دوسری اور تیسری پو زیشن لینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم

بورڈ میں دوسری اور تیسری پو زیشن  لینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم

حافظ آباد(نا مہ نگار ،نمائندہ دنیا )تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ میں ایف اے کے سالانہ امتحان میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے گورنمنٹ گریجویٹ کالج پنڈی بھٹیاں کے دو طلبا میں کیش پرائز اور اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے انعامات تقسیم کیے ۔ طالبعلم محمد اسحاق نے 1079نمبر لیکر بورڈ میں دوسری جبکہ تقی حیدر نے 1059نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...