کمشنر ایف بی آر کی قیادت میں سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں واک فار ٹیکس
گوجرانوالہ (نیوزرپورٹر )فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل ٹیکس آفس زون ٹو گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیٹلائٹ ٹاؤن مارکیٹ میں واک فار ٹیکس کا انعقاد کیا گیا۔
قیادت چیف کمشنر ایف بی آر گوجرانوالہ خالد جمیل نے کی۔ واک میں ایف بی آر گوجرانوالہ کے افسر وں ، تاجر برادری، گوجرانوالہ ٹیکس بار، گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار اور شہریوں کے ساتھ ساتھ مختلف سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات نے بھی شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments