عوامی مسائل کے حل کیلئے آئینی و جمہوری راستہ اختیار کیا جائیگا:اکرم خان

عوامی مسائل کے حل کیلئے آئینی و  جمہوری راستہ اختیار کیا جائیگا:اکرم خان

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اسلامی کے رہنما سر محمد اکرم خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کی فلاح و بہبود اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی ضروریات زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کردیا ،عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ حل کیلئے ہر ممکن آئینی و جمہوری راستہ اختیار کیا جائیگا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...