انسداد ماحولیاتی آلودگی اور اینٹی پلاسٹک مہم ،20کلو ممنوعہ پلاسٹک بیگ ضبط
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے انسداد ماحولیاتی آلودگی اور اینٹی پلاسٹک مہم کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیموں نے مختلف ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور جنرل سٹورز سمیت 13 مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 75 مائیکرون سے کم موٹائی کے 20 کلوگرام ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments