خاور جاوید بٹ کے فن پاروں پر مشتمل قرآنی خطاطی کی نمائش

خاور جاوید بٹ کے فن پاروں پر  مشتمل قرآنی خطاطی کی نمائش

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس، گوجرانوالہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام معروف کاتبِ قرآن خاور جاوید بٹ کے فن پاروں پر مشتمل قرآنی خطاطی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

نمائش میں قرآنِ کریم کی آیات کو مختلف خوبصورت اور دلکش خطاطی کے انداز میں پیش کیا گیا جس نے حاضرین کی خصوصی توجہ حاصل کی۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، فنکاروں، ادیبوں، خطاطوں اور شہریوں نے شرکت کی اور نمائش میں رکھے گئے فن پاروں کا مشاہدہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...