عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن وسیم اللہ الامین کی آر پی او سے ملاقات
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)بین الاقوامی شہرت یافتہ قاریِ قرآن، معلم اور معروف مذہبی شخصیت قاری وسیم اللہ الامین نے ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران قاری وسیم اللہ الامین نے تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی جسے آر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے بے حد سراہا ۔ دونوں شخصیات نے قرآنِ کریم کی تعلیم و ترویج اور معاشرے میں مثبت و اخلاقی اقدار کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments