گجرات:پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ
گجرات(سٹی رپورٹر )پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے آصف محمود دھول کی سربراہی میں ڈائیگناسٹک سنٹر کا دورہ کیا ، سرپرست اعلیٰ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن چودھری سجاد مسعود، سینئر نائب صدر خرم اعجاز ڈار، سیکرٹری عمران محمود ، شازب ندیم بٹ، ملک حماد، چودھری بلال احمد، ناصر احمد وڑائچ بھی ہمراہ تھے ، سابق صدر گجرات چیمبر وحید الدین ٹانڈہ’اخلاق شفیع اور سیٹھ قمر خورشید نے استقبال کیا ۔ آصف محمود دھول کاکہنا تھا کہ قلیل عرصہ میں اتنا بڑا سنٹر تعمیر کرنا کارنامے سے کم نہیں ، امتیاز کوثر اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کر اتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک سنٹر پر عام لیبز سے 80 فیصدکم ادائیگی پر کسی بھی قسم کا ٹیسٹ کر ایا جا سکے گا ۔

Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments