سانحہ کار سا ز کے شہدا کی قر بانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں :ارشد مہند ایڈووکیٹ

سانحہ کار سا ز کے شہدا کی قر بانیاں فراموش  نہیں کی جاسکتیں :ارشد مہند ایڈووکیٹ

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حافظ آباد کے سینئر رہنما، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور نائب صدر پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب محمد ارشد مہند ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 شہدائے کارساز کی عظیم قربانیاں پاکستان کی سیاسی اور جمہوری تاریخ کا روشن باب ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ان شہدا نے محبوب قائد محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے استقبال کے لیے نکلتے ہوئے جمہوریت سے بے مثال محبت کا ثبوت دیا اور جانوں کے نذرانے پیش کرکے تاریخ میں ہمیشہ کیلئے نام ثبت کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راجہ چوک میں شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...