سیالکوٹ:ریونیو کورٹ پسرور میں عوامی مسائل کی سماعت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کی زیرِ صدارت ریونیو کورٹ تحصیل پسرور میں عوامی مسائل سنے۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت ریونیو کورٹ میں عوامی مسائل کی سماعت اور ریونیو سے متعلقہ امور کی انجام دہی میں مصروفِ عمل ہیں۔ اس موقع پر سائلین کے مسائل سنے جا رہے ہیں اور ان کے حل کے لیے قانون اور میرٹ کے مطابق اقدامات کیے جا رہے ہیں عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی اور مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments