ڈپٹی کمشنر کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال طبی سہولیات اورفائر سیفٹی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال  طبی سہولیات اورفائر سیفٹی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات کی دستیابی، ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، فائر سیفٹی اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سنٹر، ایمرجنسی، فارمیسی، آپریشن تھیٹر، ایکسرے روم، ڈینگی وارڈ، ای این ٹی، گائنی، او پی ڈی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ،ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ سے متعلقہ امور پر بریفنگ بھی لی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...