آسٹریلوی ٹرانسجینڈر سے نوجوان کی شادی کا کیس، نکاح خواں کی ضمانت منظور
لدھیوالہ وڑائچ ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی ٹرانسجینڈر سے نوجوان کی شادی کر انے والے مقدمہ میں عدالت نے نکاح خواں کی ضمانت منظور کر لی۔
بتایا گیا ہے کہ 20اگست کو تھانہ لدھیوالہ وڑائچ درج مقدمہ میں آسٹریلوی ٹرانسجینڈر امرا ئو جان نے مسلمان کر کے عثمان نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کر انے والے نکاح خواں قاری طارق محمود نقشبندی کے وکیل ساجد منظور ہاشمی کے دلائل کے بعد ایڈیشنل سیشن جج ہدایت اللہ شاہ نے نکاح خواں کی ضمانت منظور کر لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments