گجرات:محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے بھٹوں ، صنعتی یونٹس کا معائنہ

گجرات:محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب  سے بھٹوں ، صنعتی یونٹس کا معائنہ

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں مختلف کارروائیاں کی گئیں۔

 بھٹہ خشت کی 10 انسپکشنز کے دوران 6 بھٹے بند پائے گئے جبکہ 4 بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر فعال تھے ۔صنعتی یونٹس کی 3انسپکشنز کی گئیں جن کے دوران ایک یونٹ میں خلاف ورزی سامنے آنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔ مجموعی طور پر25 کلوگرام ممنوعہ پولی تھین بیگز ضبط کئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...