سیٹھ یوسف انجمن الیکٹرک سٹورز کے صدر اور امیر حمزہ سیکرٹری منتخب

سیٹھ یوسف انجمن الیکٹرک سٹورز  کے صدر اور امیر حمزہ سیکرٹری منتخب

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا )سیٹھ محمد یوسف انجمن الیکٹرک سٹورز کے صدر اور امیر حمزہ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

 انتخابات میں 58 ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ، سیٹھ یوسف اور امیر حمزہ کے پینل نے 34 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ، مدمقابل سیٹھ یاسین مغل اور فرحان بھٹی کا پینل 24 ووٹ حاصل کرسکے ، رنراپ پینل نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...