سیالکوٹ:ٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکر ،ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، بیٹا شدید زخمی ہو گیا ۔
علا ئو الدین پارک کے قریب حادثے میں 19 سالہ سلمان قمر دین شدید زخمی جبکہ والدہ 45 سالہ شمیم اختر موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے زخمی نوجوان اور خاتون کی میت کو تحصیل ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments