حافظ آباد :گرین ٹریکٹرز کی تقسیم
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )گرین ٹریکٹر سکیم کے فیز 4کے تحت کسانوں میں گرین ٹریکٹر کی تقسیم شروع ہوگئی۔
ضلع میں 154 کسانوں، زمینداروں میں ٹریکٹر تقسیم کئے جائینگے ۔ڈپٹی کمشنر حسین بہادر،ایم پی اے میاں عون انتصاربھٹی نے کسانوں میں ٹریکٹروں کی چابیاں تقسیم کیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments