کل شیرپر مہر لگاکر ن لیگی امیدوارکوکامیاب کروائیں :مقررین
راہوالی (نمائندہ دنیا) رکن صوبائی اسمبلی قدسیہ بتول ضیا، سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری امان اللہ وڑائچ، سیٹھ محمد جمیل۔۔۔
سیٹھ مقصود احمد، ملک برادران کی زیر سرپرستی ضمنی الیکشن کے امیدوار راشد بشیر ورک کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل 8نومبر کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر محب وطن جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری راشد محمود بشیر ورک کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments