راشد بشیر ورک عوامی خدمت کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے :اقبال گجر

راشد بشیر ورک عوامی خدمت کے سلسلے  کو آگے بڑھائیں گے :اقبال گجر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر چودھری اقبال گجر نے کہا ہے کہ این اے 77 کے الیکشن میں کامیابی ن لیگ پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔۔۔

راشد بشیر ورک والد محمود بشیر ورک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے راشد بشیر ورک کو این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آنے والی مہنگائی کی لہر کے باوجود وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز عوامی مسائل سے نبرد آزما ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...