سرائے عالمگیر:لوڈر رکشہ موٹر سائیکل میں تصادم،بچہ جاں بحق ،2زخمی

 سرائے عالمگیر:لوڈر رکشہ موٹر سائیکل  میں تصادم،بچہ جاں بحق ،2زخمی

سرائے عالمگیر(نامہ نگار )لوڈر رکشہ موٹر سائیکل میں تصادم،8سالہ بچہ جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 سرائے عالمگیر کے موضع کھمبی کے رہائشی وقاص احمد کا آٹھ سالہ بیٹا موسیٰ اپنی ہمشیرہ اور کزن علی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر سے روٹیاں لانے کیلئے نکلا سامنے سے آنے والے تیز رفتار لوڈر رکشہ سے تصادم کے نتیجے میں آٹھ سالہ موسیٰ جاں بحق جبکہ اسکی ہمشیرہ اور کزن علی شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...