فلائی ناس 29نومبر سے سیالکوٹ سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کریگی

 فلائی ناس 29نومبر سے سیالکوٹ  سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کریگی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی فضائی رابطوں میں اضافہ، بین الاقوامی ائیرلائن فلائی ناس 29 نومبر سے سیالکوٹ سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کرے گی۔

 فلائی ناس جدہ،سیالکوٹ،جدہ فضا ئی روٹ پر پروازیں چلائے گی جس سے سیالکوٹ اور سعودی عرب کے درمیان فضائی رابطوں کو مزید وسعت ملے گی۔ اس نئے فضائی روٹ سے کاروباری افراد، عمرہ زائرین، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...