کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ ٹبہ محمد نگر کے سید زین عبا س کے زیر تعمیر مکان سے نامعلوم چور ہزاروں روپے کا سامان چوری کرکے لے گئے۔۔۔

 جبکہ موضع نانگرے دادن کے زمیندار محمد عنصر کے کھیتوں سے پچاس کے وی بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...