پریس بورڈ آفس کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل رشوت لیتے گرفتار

پریس بورڈ آفس کے اسسٹنٹ  سیکرٹری جنرل رشوت لیتے گرفتار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے پریس بورڈ آفس کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ کے سرکل آفیسر اصغر اعوان نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کارروائی کرتے ہوئے پریس بورڈ آفس گوجرانوالہ میں تعینات اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل محمد مسعود علی (بی پی ایس 17) کو گرفتار کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...