اسلامی تعاون تنظیم برائے نوجوانان کا اجلاس، فصاحت الحسن ایشیائی گروپ کے نائب صدر منتخب

اسلامی تعاون تنظیم برائے نوجوانان  کا اجلاس، فصاحت الحسن ایشیائی  گروپ کے نائب صدر منتخب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلامی تعاون تنظیم برائے نوجوانان (ICYF)کا پانچواں جنرل اسمبلی اجلاس، پاکستان کے فصاحت الحسن ایشیائی گروپ کے نائب صدر منتخب ہو گئے۔

 اجلاس ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہوا جس میں فصاحت الحسن کو ایشیائی گروپ کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں