15گرانفروش گرفتار، 3دکانیں سیل ، 99ہزار جرمانہ

15گرانفروش گرفتار، 3دکانیں سیل ، 99ہزار جرمانہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے ترنول سنگجانی بازار میں مرغی، دودھ، دہی سبزیوں و پھلوں کی د کانوں اور گروسری سٹورز پر اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور۔۔۔

 سرکاری نرخ نامے سے زائد قیمت لینے پر د کانداروں کو مبلغ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ۔ تمام مجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں سستے رمضان بازاروں اور دیگر علاقوں میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف 407مقامات کی انسپکشنز کیں اور پرائس لسٹوں کی خلاف ورزی کرنے پر 99000 روپے جرمانہ کیا ، تین دکانیں سیل اور پندرہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں